الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
229. سلمان بن عامر الضبي رضي الله عنه كان ينزل البصرة وبها مات
سیدنا سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ، بصرہ میں رہتے تھے اور وہیں وفات پائی
حدیث نمبر: 6179
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثَنَا نُوحُ بْنُ أَنَسٍ الْمُقْرِي، ثَنَا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ، ثَنَا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَدَقَةُ الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَلِذِي رَحِمٍ اثْنَانِ: صَدَقَةٌ وَرَحِمٌ مَحْنُوٌّ.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسکین پر صدقہ کرنا صدقہ ہے، اور رشتہ دار پر کرنا دو چیزیں ہیں: صدقہ بھی اور صلہ رحمی بھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6179]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 275، حدیث 6205»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6179 in Urdu