الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
259. سلمة بن صخر البياضي الأنصاري
سیدنا سلمہ بن صخر بیاضی انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 6305
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ، قَالَ: ظَاهَرْتُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَوَقَعْتُ قَبْلَ أَنْ أُكَفِّرَ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَأَفْتَانِي بِكَفَّارَةٍ.
سیدنا سلمہ بن صخر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اپنی بیوی سے ظِہار کیا، پھر کفارہ ادا کرنے سے پہلے ہی اس سے مجامعت کر لی، تو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کفارے کا فتویٰ دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6305]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 44، حدیث 6334»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6305 in Urdu