🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
262. سلمة أبو عمرو بن سلمة الجرمي
سیدنا سلمہ ابوعمرو بن سلمہ جرمی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6324
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلِمَةَ، قَالَ: جَاءَ نَفَرٌ مِنَ الْحَيِّ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَسَمِعُوهُ يَقُولُ: لِيَؤُمَّكُمْ أَكْثَرُكُمْ قُرْآنًا فَقَدَّمُونِي بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَأَنَا غُلَامٌ، فَكُنْتُ أَؤُمُّهُمْ فِي بُرْدَةٍ مَوْصُولَةٍ، فَكَانَ فِيهَا فَتْقٌ، فَكُنْتُ إِذَا سَجَدْتُ خَرَجَتِ اسْتِي، فَقَالُوا لِأَبِي: أَلَا تُغَطِّي عَنَّا اسْتَهُ؟ وَكُنْتُ أُرَغِّبُهُمْ فِي تَعْلِيمِ الْقُرْآنِ قَالَ زُهَيْرٌ: فَلَمْ يَزَلْ إِمَامَ قَوْمِهِ فِي الصَّلَاةِ، وَعَلَى جَنَائِزِهِمْ.
سیدنا عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: قبیلے کے کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”تمہاری امامت تم میں سے سب سے زیادہ قرآن جاننے والا کرے۔“ تو انہوں نے مجھے سب کے آگے کر دیا جبکہ میں ایک بچہ تھا، تو میں ایک جڑی ہوئی دھاری دار چادر میں ان کی امامت کرتا تھا، اس میں ایک شگاف تھا، تو جب میں سجدہ کرتا تو میری شرمگاہ کھل جاتی، تو انہوں نے میرے والد سے کہا: کیا تم ہماری خاطر اس کی شرمگاہ نہیں چھپاتے؟ اور میں انہیں قرآن سیکھنے کی ترغیب دیا کرتا تھا۔ زہیر کہتے ہیں: تو وہ ہمیشہ اپنی قوم کی نماز اور جنازوں کے امام رہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6324]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 50، حدیث 6353»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6324 in Urdu