الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
277. وما أسند سفيان بن عبد الله
اور سیدنا سفیان بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 6368
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، قُلْ لِي فِي الْإِسْلَامِ قَوْلًا لَا أَسْأَلُ أَحَدًا بَعْدَكَ؟ فَقَالَ: قُلْ: آمَنْتُ بِاللهِ، ثُمَّ اسْتَقِمْ، قُلْتُ: مَا أَتَّقِي يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: " فَأَوْمَأَ إِلَى لِسَانِهِ.
سیدنا سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے اسلام کے بارے میں ایسی بات بتائیے کہ آپ کے بعد مجھے کسی اور سے پوچھنے کی ضرورت نہ رہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہو: میں اللہ پر ایمان لایا، پھر استقامت اختیار کرو۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں کس چیز سے بچوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان کی طرف اشارہ فرمایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6368]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 69، حدیث 6398»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6368 in Urdu