🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
287. عيسى بن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن أبيه
عیسیٰ بن عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کی اپنے والد سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6394
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا وَكِيعٌ، ثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ جَدِّهِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَجَاءَ الْحَسَنُ يَحْبُو حَتَّى صَعِدَ عَلَى صَدْرِهِ، فَبَالَ عَلَيْهِ فَابْتَدَرْنَاهُ لِنَأْخُذَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: ابْنِي ابْنِي "، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ.
سیدنا ابولیلیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ رینگتے ہوئے آئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سینے پر چڑھ گئے، اور ان پر پیشاب کر دیا، تو ہم انہیں پکڑنے کے لیے جلدی سے بڑھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرا بیٹا، میرا بیٹا۔“ پھر پانی منگوایا اور اس پر بہا دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6394]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 78، حدیث 6424»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6394 in Urdu