🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
298. سويد بن مقرن المزني
سیدنا سوید بن مقرن مزنی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6418
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ، قَالَ: كُنَّا بَنِي مُقَرِّنٍ سَبْعَةً عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- وَلَنَا خَادِمٌ لَيْسَ لَنَا غَيْرُهَا، فَلَطَمَهَا أَحَدُنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: أَعْتِقُوهَا، فَقُلْتُ: لَيْسَ لَنَا خَادِمٌ غَيْرُهَا يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: " تَخْدُمُكُمْ حَتَّى تَسْتَغْنُوا عَنْهَا، ثُمَّ خَلُّوا سَبِيلَهَا.
(سیدنا سوید بن مقرن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:) ہم بنو مقرن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں سات بھائی تھے، اور ہماری ایک ہی خادمہ تھی، اس کے سوا ہمارے پاس کوئی خادم نہ تھا۔ ہم میں سے ایک نے اسے تھپڑ مار دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے آزاد کر دو۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس کے سوا ہمارا کوئی خادم نہیں ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ تمہاری خدمت کرتی رہے یہاں تک کہ تم اس سے بے نیاز ہو جاؤ، پھر اسے آزاد کر دینا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6418]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 85، حدیث 6448»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6418 in Urdu