🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. ما أسند سليمان بن صرد
سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6456
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا أَبُو سِنَانٍ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ، قَالَ: قَالَ خَالِدُ بْنُ عُرْفُطَةَ لِسُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ أَوْ سُلَيْمَانُ لِخَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ: أَمَا سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ: مَنْ قَتَلَهُ بَطْنُهُ لَمْ يُعَذَّبْ فِي قَبْرِهِ؟ " فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: نَعَمْ.
خالد بن عرفطہ نے سیدنا سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ سے، یا سلیمان نے خالد بن عرفطہ سے کہا: کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے نہیں سنا: ”جس شخص کو اس کے پیٹ (کی بیماری) نے موت دی ہو اسے قبر میں عذاب نہیں دیا جائے گا؟“ تو ان دونوں میں سے ایک نے دوسرے سے کہا: جی ہاں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6456]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 98، حدیث 6486»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6456 in Urdu