🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ومن أخبار الأشعث بن قيس
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کے کچھ واقعات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 646
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي إِسْرَائِيلَ الْمُلَائِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: كَانَ لِي عَلَى رَجُلٍ مِنْ كِنْدَةَ دَيْنٌ، وَكُنْتُ أَخْتَلِفُ إِلَيْهِ بِالْأَسْحَارِ، فَأَدْرَكَتْنِي صَلَاةُ الْفَجْرِ فِي مَسْجِدِ الْأَشْعَثِ فَصَلَّيْتُ، فَلَمَّا سَلَّمَ الْإِمَامُ " وَضَعَ قُدَّامَ كُلِّ إِنْسَانٍ حُلَّةً، وَنَعْلًا، وَخَمْسَمِائَةِ دِرْهَمٍ " قُلْتُ: إِنِّي لَسْتُ مِنْ أَهْلِ الْمَسْجِدِ، قَالَ: وَإِنْ كُنْتَ لَسْتَ مِنْ أَهْلِ الْمَسْجِدِ، قُلْتُ: مَا هَذِهِ؟ قَالُوا: قَدِمَ الْأَشْعَثُ بْنُ قَيْسٍ مِنْ مَكَّةَ.
ابواسحاق کہتے ہیں: کندہ کے ایک شخص پر میرا قرض تھا، اور میں صبح سویرے اس کے پاس آتا جاتا رہتا تھا، ایک دن مجھے فجر کی نماز کا وقت اشعث (رضی اللہ عنہ) کی مسجد میں ہو گیا تو میں نے نماز پڑھی، جب امام نے سلام پھیرا تو ہر شخص کے سامنے ایک جوڑا، ایک جوتا اور پانچ سو درہم رکھ دیا گیا۔ میں نے کہا: میں تو اس مسجد والوں میں سے نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا: چاہے تم اس مسجد کے (رہائشی) نہ بھی ہو۔ میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ لوگوں نے کہا: اشعث بن قیس مکہ سے آئے ہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 646]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 237، حدیث 650»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 646 in Urdu