الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
316. سنين أبو جميلة
سیدنا سنین ابوجمیلہ رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 6471
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَجُلًا أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ الْتَقَطَ وَلَدَ زِنًى، فَجَاءَ بِهِ عُمَرَ -رَضِيَ اللهُ عَنْهُ-، فَقَالَ: اذْهَبْ فَاسْتَرْضِعْ بِمَالِ اللهِ، وَلَكَ وَلَاؤُهُ ". قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: " وَالرَّجُلُ الَّذِي الْتَقَطَهُ، فَجَاءَ بِهِ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَخْبَرَنِي ذَلِكَ نَفْسَهُ ".
ابن شہاب زہری روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے بتایا کہ اس نے ایک زنا سے پیدا ہونے والا بچہ اٹھایا، اور اسے لے کر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، تو انہوں نے فرمایا: ”جاؤ، اسے اللہ کے مال (بیت المال) سے دودھ پلواؤ، اور اس کی ولاء تمہارے لیے ہے۔“ ابن شہاب کہتے ہیں: اور جس آدمی نے یہ بچہ اٹھایا اور اسے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس لے کر آیا، اس نے مجھے خود یہ بات بتائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6471]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 103، حدیث 6501»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6471 in Urdu