الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. الربيع بن سبرة عن أبيه
ربیع بن سبرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6504
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَكَّةَ، وَدَخَلَهَا النَّاسُ، إِذَا رَجُلٌ مِنْ قَيْسٍ قَدْ وَاطَأَ امْرَأَةً، فَأَعْطَاهَا ثَوْبَيْنِ، وَكُنْتُ أَصْبَحَ وَجْهًا مِنْهُ، وَكَانَ مَعِي ثَوْبٌ، فَقُلْتُ لَهَا: أُعْطِيكِ هَذَا الثَّوْبَ، فَأَسْتَمْتِعُ بِكِ، فَتَرَكَتِ الْقَيْسِيَّ، وَقَالَتْ: نَعَمْ، فَوَاعَدْتُهَا أَنْ أَرْجِعَ إِلَيْهَا، فَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ، فَإِذَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِيهِ يُحَرِّمُهَا. فَرَجَعْتُ، فَأَخَذْتُ ثَوْبِيَ مِنْهَا.
سیدنا سبرہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب فتح مکہ کا دن ہوا اور لوگ مکہ میں داخل ہو گئے تو (دیکھا کہ) قبیلہ قیس کے ایک آدمی نے ایک عورت سے (متعہ کی) بات طے کر لی تھی اور اسے دو کپڑے دیے تھے، اور میں اس سے زیادہ خوبصورت چہرے والا تھا، اور میرے پاس ایک کپڑا تھا، تو میں نے اس عورت سے کہا: میں تمہیں یہ کپڑا دیتا ہوں اور تم سے متعہ کرتا ہوں، تو اس نے قیسی (شخص) کو چھوڑ دیا اور کہا: ٹھیک ہے، میں نے اس سے وعدہ کیا کہ میں واپس آؤں گا، پھر میں مسجد میں داخل ہوا تو دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں اسے حرام قرار دے رہے ہیں، تو میں واپس گیا اور اس سے اپنا کپڑا لے لیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6504]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 113، حدیث 6534»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6504 in Urdu