الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. الربيع بن سبرة عن أبيه
ربیع بن سبرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6513
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعُكْبَرِيُّ، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، حَدَّثَنِي عَمِّي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: صَلُّوا فِي مُرَاحَاتِ الْغَنَمِ، وَلَا تُصَلُّوا فِي مُرَاحَاتِ الْإِبِلِ.
سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ سے، ان کے بیٹے کے واسطے سے، روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھو، اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6513]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 114، حدیث 6543»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6513 in Urdu