الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
321. الربيع بن سبرة عن أبيه
ربیع بن سبرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6521
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثَنَا سَبْرَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ لِأَصْحَابِهِ حِينَ نَزَلَ الْحِجْرَ: مَنِ اعْتَجَنَ مِنْ هَذِهِ - يَعْنِي بِئْرَهُمْ - شَيْئًا فَلْيُلْقِهِ فَأَلْقَى ذُو الْعَجِينِ عَجِينَهُ، وَصَاحِبُ الْحَيْسِ حَيْسَهُ.
سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر پر اترتے وقت اپنے صحابہ سے فرمایا: ”جس نے اس کنویں کے پانی سے کچھ گوندھا ہو - یعنی ان کے کنویں سے - وہ اسے پھینک دے۔“ تو آٹا گوندھنے والے نے اپنا آٹا اور حیس بنانے والے نے اپنا حیس پھینک دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6521]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 116، حدیث 6551»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6521 in Urdu