الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
341. ما أسند السائب
سیدنا سائب رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 6588
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ أَبِي السَّائِبِ، أَنَّهُ كَانَ يُشَارِكُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَبْلَ الْإِسْلَامِ فِي التِّجَارَةِ، فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ الْفَتْحِ أَتَاهُ، فَقَالَ: مَرْحَبًا بِأَخِي وَشَرِيكِي لَا يُدَارِي وَلَا يُمَارِي، يَا سَائِبُ، قَدْ كُنْتَ تَعْمَلُ أَعْمَالًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ لَا تُتَقَبَّلُ مِنْكَ، وَهِيَ الْيَوْمَ تُتَقَبَّلُ مِنْكَ " وَكَانَ ذَا سَلَفٍ وَصِلَةٍ.
سیدنا سائب بن ابی سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اسلام سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تجارت میں شریک تھے، جب فتح مکہ کا دن آیا تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خوش آمدید میرے بھائی اور میرے شریک کو، جو نہ جھگڑا کرتا ہے اور نہ تکرار۔ اے سائب! تم جاہلیت میں جو اعمال کرتے تھے وہ قبول نہیں کیے جاتے تھے، لیکن آج وہ تم سے قبول کیے جائیں گے۔“ اور وہ صلہ رحمی اور قرض میں سخاوت کرنے والے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6588]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 139، حدیث 6618»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6588 in Urdu