🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
347. الزهري عن السائب بن يزيد
زہری کی سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6626
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، (ح) وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثَنَا بَقِيَّةُ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: لَمْ يُقَصَّ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- وَلَا أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ حَتَّى كَانَ أَوَّلَ مَنْ قَصَّ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ، وَاسْتَأْذَنَ عُمَرَ -رَضِيَ اللهُ عَنْهُ-، فَأَذِنَ لَهُ، فَقَصَّ قَائِمًا ".
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کے زمانے میں کوئی قصہ خوانی نہیں ہوتی تھی، یہاں تک کہ سب سے پہلے سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ نے قصہ خوانی شروع کی، انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اجازت طلب کی تو انہوں نے اجازت دے دی، تو وہ کھڑے ہو کر وعظ کیا کرتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6626]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 149، حدیث 6656»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6626 in Urdu