الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. صفة أنس بن مالك وهيأته رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا حلیہ اور وضع قطع
حدیث نمبر: 663
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ هَارُونَ الْقَزَّازُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - يَطُوفُ بِهِ بَنُوهُ حَوْلَ الْبَيْتِ عَلَى سَوَاعِدِهِمْ، وَقَدْ شَدُّوا أَسْنَانَهُ بِذَهَبٍ ".
محمد بن سعدان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ان کے بیٹے انہیں اپنے بازوؤں پر اٹھائے خانہ کعبہ کا طواف کروا رہے تھے، اور انہوں نے ان کے دانت سونے سے باندھ رکھے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 663]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 241، حدیث 667»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 663 in Urdu