الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. صفة أنس بن مالك وهيأته رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا حلیہ اور وضع قطع
حدیث نمبر: 669
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ السِّمْسَارُ التِّنِّيسِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو تَقِيٍّ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْعَطَّارُ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا رَاشِدُ بْنُ رَاشِدٍ، قَالَ: كَانَ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ غُلَامٌ يَعْمَلُ لَهُ النَّقَانِقَ، وَيَطْبُخُ لَهُ لَوْنَيْنِ طَعَامًا، وَيَخْبِزُ لَهُ الْحَوَارِيَّ، وَيَعْجِنُهُ بِسَمْنٍ ".
راشد بن راشد کہتے ہیں: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا ایک غلام تھا جو ان کے لیے سوسیج (بھری ہوئی آنتیں) بناتا، دو طرح کا کھانا پکاتا، اور ان کے لیے میدے کی روٹی پکاتا اور اسے گھی میں گوندھتا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 669]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 242، حدیث 673»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 669 in Urdu