🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
370. سندر أبو عبد الله مولى زنباع الجذامي
سیدنا سندر ابوعبداللہ رضی اللہ عنہ، زنباع جذامی کے آزاد کردہ غلام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6696
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ لَقِيطٍ التُّجِيبِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَنْدَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ عِنْدَ الزِّنْبَاعِ بْنِ سَلَامَةَ الْجُذَامِيِّ، فَغَضِبَ عَلَيْهِ فَأَخْصَاهُ وَجَدَعَهُ، وَأَتَى رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَأَخْبَرَهُ فَأَغْلَظَ للزِّنْبَاعِ الْقَوْلَ، وَأَعْتَقَهُ مِنْهُ، قَالَ: أَوْصِ بِي يَا رَسُولَ اللهِ. قَالَ: أُوصِي بِكُلِّ مُسْلِمٍ.
(سیدنا سندر ابوعبداللہ رضی اللہ عنہ، جو زنباع بن سلامہ جذامی کے غلام تھے، سے روایت ہے کہ) وہ (زنباع) ان پر غصہ ہوا تو اس نے انہیں خصی کر دیا اور ان کے ناک کان کاٹ دیے، سندر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زنباع سے سخت بات کی اور انہیں اس سے آزاد کر دیا۔ سندر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے بارے میں وصیت فرما دیجیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ہر مسلمان کے بارے میں وصیت کرتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6696]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 169، حدیث 6726»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6696 in Urdu