الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. صفة أنس بن مالك وهيأته رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا حلیہ اور وضع قطع
حدیث نمبر: 693
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا أَعْيَنُ الْجَرَامِيزِيُّ، قَالَ: أَتَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ وَهُوَ فِي دِهْلِيزِهِ، فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ، قُلْتُ: أَأَدْخُلُ؟ قَالَ: " هَذَا مَكَانٌ لَا يُسْتَأْذَنُ فِيهِ ".
اعین جرامیزی کہتے ہیں: میں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آیا جبکہ وہ اپنی ڈیوڑھی میں تھے، میں نے انہیں سلام کیا اور پوچھا: کیا میں اندر آ جاؤں؟ انہوں نے فرمایا: ”یہ ایسی جگہ ہے جہاں اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 693]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 246، حدیث 697»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 693 in Urdu