الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
412. سوادة بن حنظلة القشيري عن سمرة
سوادہ بن حنظلہ قشیری کی سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6951
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَوَادِ بْنِ حَنْظَلَةَ الْقُشَيْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَا يَغُرَّنَّكُمْ أَذَانُ بِلَالٍ وَلَا هَذَا السَّوَادُ، حَتَّى يَنْفَجِرَ هَكَذَا ". وَقَالَ بِيَدِهِ عَرْضًا.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں بلال کی اذان دھوکے میں نہ ڈالے، اور نہ یہ سیاہی (اندھیرا)، یہاں تک کہ صبح اس طرح پھوٹ نکلے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے چوڑائی میں اشارہ کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6951]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 236، حدیث 6981»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6951 in Urdu