الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
415. سليمان بن سمرة عن أبيه
سلیمان بن سمرہ کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 6977
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا دُحَيْمٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ، حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَأْمُرُنَا أَنْ نُصَلِّيَ أَيَّةَ سَاعَةٍ شِئْنَا مِنَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، غَيْرَ أَنَّهُ أَمَرَنَا أَنْ نَتَجَنَّبَ طُلُوعَ الشَّمْسِ وَغُرُوبَهَا، وَقَالَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ يَغِيبُ مَعَهَا، وَيَطْلُعُ مَعَهَا حِينَ تَطْلُعُ.
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم رات اور دن میں جس گھڑی چاہیں نماز پڑھیں، سوائے اس کے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سورج کے طلوع اور غروب ہونے سے بچنے کا حکم دیا، اور فرمایا: ”شیطان اس کے ساتھ غروب ہوتا ہے، اور جب وہ طلوع ہوتا ہے تو اس کے ساتھ طلوع ہوتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6977]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 248، حدیث 7007»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 6977 in Urdu