الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. باب (أحاديث 7093–7106)
باب (احادیث 7093 تا 7106)
حدیث نمبر: 7101
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا أَبُو قَحْذَمٍ (ح) ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْخَطِيبُ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو الرَّبَالِيُّ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ثَنَا أَبُو قَحْذَمٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، ثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيُّ، أَنَّ شَدَّادَ بْنَ أَوْسٍ حَدَّثَهُ قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِينَةِ، وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِي، إِذْ أَبْصَرَ رَجُلًا يَحْتَجِمُ فِي رَمَضَانَ، فَقَالَ: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ، وَالْمَحْجُومُ.
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ کی کسی گلی میں چل رہا تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرا ہاتھ تھامے ہوئے تھے، کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو رمضان میں پچھنا لگواتے دیکھا، تو فرمایا: ”پچھنا لگانے والے اور لگوانے والے، دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الشين/حدیث: 7101]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 277، حدیث 7132»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7101 in Urdu