🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. صخر بن حرب بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف أبو سفيان من أخبار أبي سفيان ووفاته
سیدنا صخر بن حرب بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف ابوسفیان رضی اللہ عنہ، ابوسفیان رضی اللہ عنہ کے حالات اور وفات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7229
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ فُسْتُقَةُ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: " هَلَكَ أَبُو سُفْيَانَ بْنُ حَرْبٍ رَحِمَهُ اللهُ لِتِسْعِ سِنِينَ مَضَيْنَ مِنْ إِمَارَةِ عُثْمَانَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - وَكَانَ كُفَّ بَصَرُ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حَرْبٍ ".
ہیثم بن عدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”ابو سفیان بن حرب رحمہ اللہ عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے نو سال گزرنے پر فوت ہوئے، اور ابو سفیان بن حرب کی بینائی جاتی رہی تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7229]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 5، حدیث 7260»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7229 in Urdu