🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. صنابح بن الأعسر البجلي بن الأحمسي، كان ينزل الكوفة
سیدنا صنابح بن اعسر بجلی احمسی رضی اللہ عنہ، کوفہ میں رہتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7386
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الصُّنَابِحِ قَالَ: أَبْصَرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَاقَةً حَسَنَةً فِي إِبِلِ الصَّدَقَةِ، فَقَالَ: قَاتَلَ اللهُ صَاحِبَ هَذِهِ النَّاقَةِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي ارْتَجَعْتُهَا بِبَعِيرٍ مِنْ حَاشِيَةِ الْإِبِلِ قَالَ: " فَنَعَمْ إِذَنْ.
سیدنا صنابح رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوٰۃ کے اونٹوں میں ایک عمدہ اونٹنی دیکھی تو فرمایا: ”اللہ اس اونٹنی کے مالک کو ہلاک کرے۔“ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ، میں نے اسے ایک معمولی اونٹ کے بدلے میں لیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تب تو بہت اچھا کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7386]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 80، حدیث 7417»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7386 in Urdu