الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. سن عمر ووفاته، وفي سنه اختلاف رضي الله عنه
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات، اور آپ کی عمر میں اختلاف
حدیث نمبر: 74
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، ثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: يُقَالُ: " قُتِلَ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ وَالثَّبْتُ أَنَّهُ كَانَ ابْنَ ثَمَانٍ وَخَمْسِينَ ".
ابوحفص عمرو بن علی بیان کرتے ہیں: کہا جاتا ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ تریسٹھ برس کی عمر میں شہید کیے گئے، لیکن صحیح بات یہ ہے کہ وہ اٹھاون برس کے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 74]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 70، حدیث 75»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 74 in Urdu