الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. صدي بن العجلان أبو أمامة الباهلي " نزل الشام، ومات بها ومن أخباره " حدثنا محمد بن علي المديني فستقة، ثنا يحيى بن أيوب المقابري، ثنا إسماعيل بن عياش، حدثني شرحبيل بن مسلم، قال: سمعت أبا أمامة الباهلي صدي بن عجلان بن عمرو بن وهب
سیدنا صدی بن عجلان ابواُمامہ باہلی رضی اللہ عنہ، شام میں رہائش اختیار کی، اور وہیں وفات پائی، ان کے حالات میں سے: ہم سے محمد بن علی مدینی فستقہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے یحییٰ بن ایوب مقابری نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے اسماعیل بن عیاش نے بیان کیا، انہوں نے کہا: مجھ سے شرحبیل بن مسلم نے بیان کیا، کہا: میں نے ابواُمامہ باہلی صدی بن عجلان بن عمرو بن وہب رضی اللہ عنہ کو سنا
حدیث نمبر: 7427
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْمِنْقَرِيُّ، ثَنَا الْأَصْمَعِيُّ، قَالَ: أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ الصُّدَيُّ بْنُ عَجْلَانَ مِنْ حَيٍّ يُقَالُ لَهُمْ بَنُو سَهْمِ بْنِ عَمْرٍو بَطْنٌ مِنْ بَنِي قُتَيْبَةَ ".
اصمعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ابو امامہ باہلی، صدی بن عجلان رضی اللہ عنہ اس قبیلے سے تھے جسے بنو سہم بن عمرو کہا جاتا ہے، جو بنو قتیبہ کی ایک شاخ ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7427]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 89، حدیث 7458»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7427 in Urdu