الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. مكحول الشامي، عن أبي أمامة
مکحول شامی کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7573
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا حَجَّاجٌ الْأَزْرَقُ، ثَنَا مُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رُكْبَانًا، فَمَرَرْنَا بِهَجَمْةٍ، " فَقَالَ لِمَنْ هَذِهِ؟ " قَالُوا: لِبَنِي الْعَنْبَرِ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أُولَئِكَ قَوْمُنَا.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سوار تھے کہ ہمارا گزر اونٹوں کے ایک بڑے ریوڑ پر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کس کے ہیں؟“ لوگوں نے کہا: بنو عنبر کے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ہماری قوم میں سے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7573]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 133، حدیث 7604»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7573 in Urdu