🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. أنيس بن عتيك بن عامر الأنصاري، ويقال أوس
سیدنا انیس بن عتیک بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ، اور کہا جاتا ہے: اوس
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 770
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ" فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ جِسْرِ الْمَدَائِنِ مِنَ الْأَنْصَارِ، مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ بَنِي زَعُورَاءَ: أُنَيْسُ بْنُ عَتِيكِ بْنِ عَامِرٍ"
عروہ بیان کرتے ہیں: مدائن کے پل کے دن شہید ہونے والے انصار میں سے، بنو عبدالاشہل پھر بنو زعوراء میں سے یہ نام ہے: انیس بن عتیک بن عامر۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 770]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 268، حدیث 774»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 770 in Urdu