الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
102. لقمان بن عامر، عن أبي أمامة
لقمان بن عامر کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 7701
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلَمَةَ الْخَبَائِرِيُّ، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثَنَا سَلَامَةُ بْنُ عُمَيْرٍ، عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ: كُلُّ سَارِحَةٍ، وَرَائِحَةٍ عَلَى قَوْمٍ حَرَامٌ عَلَى غَيْرِهِمْ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چرنے کے لیے جانے والے اور شام کو لوٹنے والے (کسی قوم کے چراگاہی جانور اور چراگاہیں) جس قوم کے ہوں وہ دوسروں پر حرام ہیں (یعنی ان کے حقوق میں کوئی دخل نہ دے)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7701]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 176، حدیث 7732»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7701 in Urdu