🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان، عن القاسم
عبدالرحمن بن ثابت بن ثوبان کی قاسم سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7768
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُدْرِكٍ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ، ثَنَا أَبُو خُلَيْدٍ عُتْبَةُ بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: نُودِيَ فِينَا عَامَ خَيْبَرَ مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كُلُّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ حَرَامٌ، وَالْحُمُرُ الْأَهْلِيَّةُ حَرَامٌ، وَأَنَّ الْجَنَّةَ لَا تَحِلُّ لِعَاصٍ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: خیبر کے سال ہمارے درمیان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ یہ اعلان کیا گیا: ”ہر کچلی والا درندہ حرام ہے، اور پالتو گدھے حرام ہیں“
”اور بیشک جنت نافرمان کے لیے حلال نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7768]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 195، حدیث 7799»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7768 in Urdu