الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. جعفر بن الزبير، عن القاسم
جعفر بن زبیر کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7914
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ بْنِ يُونُسَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: مَسِسْتُ ذَكَرِي وَأَنَا أُصَلِّي، فَقَالَ: لَا بَأْسَ، إِنَّمَا هُوَ جِذْيَةٌ مِنْكَ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اور کہا: میں نے نماز کی حالت میں اپنی شرمگاہ کو چھو لیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی حرج نہیں، وہ تو تمہارے ہی جسم کا ایک حصہ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7914]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 242، حدیث 7945»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7914 in Urdu