الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
144. جعفر بن الزبير، عن القاسم
جعفر بن زبیر کی قاسم سے روایات
حدیث نمبر: 7939
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْعُصْفُرِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ السَّوَّاقُ الْعَبْدِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْقَاهِرِ بْنُ شُعَيْبٍ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَوْ أَنَّ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ لَتَمَنَّى وَادِيًا ثَالِثًا، وَمَا جُعِلَ الْمَالُ إِلَّا لِإِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ. وَلَا يُشْبِعُ ابْنَ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللهُ عَلَى مَنْ تَابَ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر ابن آدم کے پاس دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری کی بھی تمنا کرے گا، اور مال تو صرف نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ابن آدم کا پیٹ صرف مٹی ہی بھرتی ہے، اور اللہ اسی کی توبہ قبول فرماتا ہے جو توبہ کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7939]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 247، حدیث 7970»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7939 in Urdu