🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. إسماعيل الشامي لم ينسب، عن أبي أمامة
اسماعیل شامی، نسب معلوم نہیں، کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7949
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُذُوعِيُّ الْقَاضِي، ثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثَنَا طَرِيفُ بْنُ الصَّلْتِ أَبُو غَالِبٍ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ هَارُونَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ الشَّامِيِّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ، فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، وَكُشِفَتْ لَهُ الْحُجُبُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ رَبِّهِ، وَاسْتَقْبَلَتْهُ الْحُورُ الْعِينُ، مَا لَمْ يَمْتَخِطْ أَوْ يَتَنَخَّعْ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب بندہ نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے لیے جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، اور اس کے اور اس کے رب کے درمیان کے پردے اٹھا دیے جاتے ہیں، اور حورعین اس کا استقبال کرتی ہیں، جب تک وہ ناک نہ جھاڑے یا تھوکے نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7949]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 250، حدیث 7980»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7949 in Urdu