🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. فضال بن جبير، عن أبي أمامة " وقال محمد بن عرعرة: فضال بن الزبير الغداني، والصحيح فضال بن جبير "
فضال بن جبیر کی ابواُمامہ رضی اللہ عنہ سے روایات، محمد بن عرعرہ نے کہا: فضال بن زبیر غدانی، جبکہ درست فضال بن جبیر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7988
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ، ثَنَا فَضَالُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِي قَلْبِهِ وَجَدَ حَلَاوَةَ الْإِيمَانِ: أَنْ يَكُونَ اللهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا، وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلهِ، وَأَنْ لَا يَرْجِعَ فِي الْكُفْرِ بَعْدَ أَنْ أَنْقَذَهُ اللهُ مِنْهُ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُلْقَى فِي النَّارِ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین باتیں جس میں پائی جائیں وہ ایمان کی مٹھاس پا لیتا ہے: یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اسے ہر چیز سے زیادہ محبوب ہوں، یہ کہ وہ کسی سے صرف اللہ کی خاطر محبت کرے، اور یہ کہ جب اللہ اسے کفر سے نجات دے دے تو وہ اس میں دوبارہ لوٹنا اتنا ہی ناپسند کرے جتنا آگ میں ڈالے جانے کو ناپسند کرتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7988]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 262، حدیث 8019»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 7988 in Urdu