🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. أبو غالب صاحب المحجن، واسمه حزور
ابوغالب صاحب المحجن، جن کا نام حزور تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8030
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي الصَّهْبَاءِ، ثَنَا أَبُو غَالِبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَسْمَعُ أَذَانًا، فَقَامَ إِلَى وَضُوئِهِ إِلَّا غُفِرَ لَهُ فِي أَوَّلِ قَطْرَةٍ يَصُبُّ كَفُّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَاءِ، فَبَعْدَ ذَلِكَ الْقَطْرِ يَغْفِرُ اللهُ لَهُ مَا سَلَفَ مِنْ ذُنُوبِهِ، فَيَقُومُ إِلَى صَلَاتِهِ وَهِيَ نَافِلَةٌ ". قُلْتُ: أَنْتَ سَمِعْتَ هَذَا مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَا أَبَا أُمَامَةَ؟ قَالَ: " وَالَّذِي بَعَثَهُ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا غَيْرَ مَرَّةٍ، وَلَا مَرَّتَيْنِ، وَلَا ثَلَاثًا، وَلَا أَرْبَعًا، وَلَا عَشْرًا " وَطَبَّقَ بِيَدِهِ.
في طبعة مكتبة ابن تيمية: (عقبة عن أبي الصهباء) والمثبت من نسخة فيض الله
ابوغالب بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا: ”کوئی مسلمان اذان سنے اور وضو کے لیے اٹھ کھڑا ہو تو اس پانی کا جو پہلا قطرہ اس کی ہتھیلی سے گرتا ہے اسی وقت اسے بخش دیا جاتا ہے، اور اس قطرے کے بعد اللہ اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیتا ہے، پھر وہ اپنی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے اور وہ نفل ہوتی ہے۔“ میں نے عرض کیا: اے ابوامامہ، کیا آپ نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے؟ فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا، میں نے یہ ایک بار نہیں، دو بار نہیں، تین بار نہیں، چار بار نہیں، دس بار نہیں (بلکہ اس سے بھی زیادہ بار سنا ہے)۔“ اور انہوں نے اپنے ہاتھ (کی انگلیوں) کو بار بار بند کر کے اشارہ کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 8030]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 276، حدیث 8061»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8030 in Urdu