🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. أبو غالب صاحب المحجن، واسمه حزور
ابوغالب صاحب المحجن، جن کا نام حزور تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8069
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا لَيْثُ بْنُ هَارُونَ الْعُكْلِيُّ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، قَالَا: ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ عَلِيًّا: قَالَ لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ادْفَعْ إِلَيَّ خَادِمًا، فَقَالَ لَهُ: فِي الْبَيْتِ ثَلَاثَةٌ اخْتَرْ مِنْهُمْ وَاحِدًا. فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، اخْتَرْ لِي أَنْتَ، فَقَالَ: " خُذْ هَذَا الْغُلَامَ، فَإِنِّي رَأَيْتُهُ صَلَّى مُنْذُ خَرَجْنَا مُنْذُ حِينٍ وَلَا تَضْرِبْهُ، فَإِنَّا نُهِينَا عَنْ ضَرْبِ أَهْلِ الصَّلَاةِ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: مجھے ایک خادم دے دیجیے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھر میں تین غلام ہیں، ان میں سے ایک چن لو۔“ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول، آپ خود میرے لیے چن دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ غلام لے لو، میں نے دیکھا ہے کہ جب سے ہم نکلے ہیں یہ نماز پڑھ رہا ہے، اور اسے مت مارنا، کیونکہ ہمیں نمازیوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 8069]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 286، حدیث 8100»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8069 in Urdu