🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. ضحاك بن سفيان الكلابي من بني بكر بن كلاب بن ربيعة بن عامر
سیدنا ضحاک بن سفیان کلابی رضی اللہ عنہ، بنو بکر بن کلاب بن ربیعہ بن عامر میں سے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8107
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ سُفْيَانَ الْكِلَابِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا ضَحَّاكُ، مَا طَعَامُكَ؟ " قُلْتُ: اللَّحْمُ وَاللَّبَنُ، قَالَ: " ثُمَّ يَصِيرُ إِلَى مَاذَا؟ قُلْتُ: ثُمَّ يَصِيرُ إِلَى مَا قَدْ عَلِمْتَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ ضَرَبَ مَا يَخْرُجُ مِنَ ابْنِ آدَمَ مَثَلًا لِلدُّنْيَا.
سیدنا ضحاک بن سفیان کلابی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ضحاک، تمہاری خوراک کیا ہے؟“ میں نے عرض کیا: گوشت اور دودھ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر وہ کس چیز میں تبدیل ہوتا ہے؟“ میں نے عرض کیا: پھر وہ اسی چیز میں تبدیل ہو جاتا ہے جو آپ کو معلوم ہے۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل نے ابن آدم سے نکلنے والی چیز کو دنیا کی مثال بنایا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الضاد/حدیث: 8107]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 299، حدیث 8138»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8107 in Urdu