🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. عبد الله بن بدر، عن طلق بن علي
عبداللہ بن بدر کی سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8232
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَتُّوَيْهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ، ثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللهِ، عَنْ طَلْقِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: لَدَغَتْ طَلْقًا عَقْرَبٌ عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَقَاهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَسَحَهُ بِيَدِهِ ".
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس طلق کو ایک بچھو نے ڈس لیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دم کیا اور اپنے ہاتھ سے ان پر مسح فرمایا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الطاء/حدیث: 8232]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 338، حدیث 8263»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8232 in Urdu