الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. الأسود بن سريع المجاشعي
سیدنا اسود بن سریع مجاشعی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 827
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ حَاتِمٍ الْجُذُوعِيُّ، ثَنَا الْأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ، أَنَّهُمْ غَزَوْا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَقُوا الْعَدُوَّ، فَقَتَلُوا حَتَّى أَفْضَوْا إِلَى الذُّرِّيَّةِ، فَسَأَلُوا النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: كُلُّ مَوْلُودٍ عَلَى الْفِطْرَةِ حَتَّى يَكُونَ أَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ وَيُنَصِّرَانِهِ.
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد میں گئے، دشمن سے مقابلہ ہوا، قتل کرتے کرتے بچوں تک جا پہنچے، تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بچہ فطرت پر ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کے والدین اسے یہودی اور نصرانی بنا دیتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 827]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 284، حدیث 831»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 827 in Urdu