🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما أسند عمر بن أبي سلمة
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8271
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ، قَالَا: ثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبٍ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ يَدَيْهِ طَعَامٌ، فَقَالَ لِي: ادْنُهْ وَكُلْ، وَسَمِّ اللهَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ ".
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھانا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”قریب آؤ اور اللہ کا نام لے کر جو تمہارے قریب ہے اس میں سے کھاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8271]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 27، حدیث 8302»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8271 in Urdu