🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. نافع بن جبير بن مطعم، عن عثمان بن أبي العاص
نافع بن جبیر بن مطعم کی سیدنا عثمان بن ابی عاص رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8308
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَعْبٍ السُّلَمِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، أَنَّهُ أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ عُثْمَانُ: وَبِي وَجَعٌ قَدْ كَادَ يُهْلِكُنِي - فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: امْسَحْهُ بِيَمِينِكَ سَبْعَ مِرَارٍ، وَقُلْ: أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ قَالَ: " فَفَعَلْتُ ذَلِكَ فَأَذْهَبَ اللهُ مَا كَانَ بِي فَلَمْ أَزَلْ آمُرُ بِهِ أَهْلِي وَغَيْرَهُمْ.
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے — عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: اور مجھے ایک ایسا درد تھا جو مجھے ہلاک کیے دے رہا تھا — تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے اپنے دائیں ہاتھ سے سات بار مَسح کرو اور کہو: میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس چیز کی برائی سے جو میں محسوس کر رہا ہوں۔“ عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے ایسا ہی کیا تو اللہ تعالیٰ نے وہ تکلیف مجھ سے دور فرما دی، اور میں برابر اپنے گھر والوں اور دوسروں کو بھی اسی کا حکم دیتا رہا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8308]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 45، حدیث 8340»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8308 in Urdu