الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب (أحاديث 8381–8485)
باب (احادیث 8381 تا 8485)
حدیث نمبر: 8413
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ، ثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَامِرُ بْنُ مُدْرِكٍ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، ثَنَا ثُوَيْرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: لَقَدْ قَرَأْتُ مِنْ فِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعِينَ سُورَةً وَإِنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ لَكَافِرٌ بِاللهِ مَا آمَنَ بِهِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دہن مبارک سے ستر سورتیں پڑھی ہیں“، جبکہ زید بن ثابت اللہ کا منکر تھا، اس پر ایمان نہیں لایا تھا (یعنی ابھی مسلمان نہیں ہوا تھا)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8413]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 76، حدیث 8445»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8413 in Urdu