الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب (أحاديث 8381–8485)
باب (احادیث 8381 تا 8485)
حدیث نمبر: 8452
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا جَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَجُلًا أَشْبَهَ دَلًّا وَلَا سَمْتًا وَلَا هَدْيًا بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ لَدُنْ أَنْ يَخْرُجَ مِنْ دَارِهِ إِلَى أَنْ يَئُوبَ إِلَيْهَا مِنْ هَذَا - يَعْنِي عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ - وَلَقَدْ عَلِمَ الْمَحْظُوظُونَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مِنْ أَقْرَبِهِمْ وَسِيلَةً عِنْدَ اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ".
حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے کوئی شخص وضع، وقار اور طور طریقے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنا زیادہ مشابہ نہیں دیکھا، جب سے وہ اپنے گھر سے نکلتا ہے یہاں تک کہ اس کی طرف لوٹتا ہے، جتنا اس شخص کو“ - یعنی عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو - ”اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے خوش نصیب لوگ جانتے ہیں کہ وہ ان میں سے اللہ کے ہاں سب سے زیادہ قرب رکھنے والوں میں سے ہیں قیامت کے دن۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8452]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 87، حدیث 8484»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8452 in Urdu