الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. خطبة ابن مسعود، ومن كلامه
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا خطبہ، اور ان کا کلام
حدیث نمبر: 8513
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ زُرْعَةَ، عَنْ بِلَادِ بْنِ عِصْمَةَ، قَالَ: بَيْنَمَا أَنَا مَعَ عَبْدِ اللهِ، إِذْ رَأَيْتُ جَمَاعَةً فَهَبَّتْ ثُمَّ رَجَعَتْ، فَقَالَ: إِيَّاكَ وَكَبَّةَ السُّوقِ فَإِنَّهَا كَبَّةُ الشَّيْطَانِ ".
بلاد بن عصمہ بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا کہ اچانک میں نے ایک ہجوم دیکھا جو ایک طرف بھاگا پھر واپس آیا، تو انہوں نے فرمایا: ”بازار کے ہجوم سے بچو، کیونکہ یہ شیطان کا ہجوم ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8513]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 104، حدیث 8545»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8513 in Urdu