الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8587
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ حَدَّثَ يَوْمًا بِحَدِيثٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ نَحْوَ ذَلِكَ، أَوْ شَبِيهَ "، فَمَا رُئِيَ يُحَدِّثُ بَعْدَ هَذَا الْحَدِيثِ بَعْدُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کی، پھر فرمایا: ”اسی جیسا، یا اس سے ملتا جلتا۔“ اس کے بعد وہ پھر کبھی حدیث بیان کرتے ہوئے نہیں دیکھے گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8587]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 123، حدیث 8619»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8587 in Urdu