الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8589
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، ثَنَا مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثَنَا الشَّعْبِيُّ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ، كَانَ يَقُومُ قَائِمًا كُلَّ عَشِيَّةِ خَمِيسٍ فَمَا سَمِعْتُهُ فِي عَشِيَّةٍ مِنْهَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " غَيْرَ مَرَّةٍ وَاحِدَةٍ، قَالَ: فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ وَهُوَ مُعْتَمِدٌ عَلَى عَصًا، فَنَظَرْتُ إِلَى الْعَصَا يُزْعَزَعُ.
علقمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہر جمعرات کی شام کھڑے ہو کر (خطاب) کرتے تھے، تو میں نے ان سے کسی شام میں ایک بار کے سوا کبھی یہ نہیں سنا کہ وہ فرمائیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے انہیں دیکھا، وہ ایک لاٹھی پر ٹیک لگائے ہوئے تھے، تو میں نے دیکھا کہ لاٹھی ہل رہی تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8589]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 123، حدیث 8621»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8589 in Urdu