الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8607
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: ذَكَرُوا لَهُ رَجُلًا يَقُصُّ، فَجَاءَ فَجَلَسَ فِي الْقَوْمِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: " سُبْحَانَ اللهِ كَذَا وَكَذَا "، فَلَمَّا سَمِعَ ذَلِكَ قَامَ، فَقَالَ: " أَلَا تَسْمَعُوا؟ " فَلَمَّا نَظَرُوا إِلَيْهِ قَالَ: إِنَّكُمْ لَأَهْدَى مِنْ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَصْحَابِهِ؟ إِنَّكُمْ لَمُتَمَسِّكُونَ بِطَرَفِ ضَلَالَةٍ ".
راوی بیان کرتے ہیں: لوگوں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک واعظ کا ذکر کیا، تو وہ لوگوں کے درمیان آئے، میں نے اسے کہتے سنا: اتنی اتنی بار سبحان اللہ کہو۔ جب انہوں نے یہ سنا تو کھڑے ہو گئے اور فرمایا: ”کیا تم نہیں سنتے؟“ جب لوگوں نے ان کی طرف دیکھا تو فرمایا: ”کیا تم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ سے زیادہ ہدایت یافتہ ہو؟ تم گمراہی کے کنارے سے چمٹے ہوئے ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8607]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 128، حدیث 8639»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8607 in Urdu