الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8693
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: تَبَرَّزَ عَبْدُ اللهِ ثُمَّ اسْتَفْتَحَهُ رَجُلٌ فَفَتَحَ عَلَيْهِ قَبْلَ أَنْ يَلْمِسَ مَاءً ".
ابراہیم بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ قضائے حاجت کے لیے گئے، پھر ایک شخص نے تلاوت میں اٹک کر ان سے مدد چاہی تو انہوں نے پانی چھونے سے پہلے ہی اسے پڑھا دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8693]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 145، حدیث 8725»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8693 in Urdu