الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8755
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، أَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ عَبْدِ اللهِ فَجَاءَ ابْنٌ لَهُ عَلَيْهِ قَمِيصٌ حَرِيرٌ، فَقَالَ: " مَنْ كَسَاكَ هَذَا؟ " قَالَ: أُمِّي، قَالَ: فَشَقَّهُ، قَالَ: قُلْ لِأُمِّكَ تَكْسُوكَ غَيْرَ هَذَا ".
عبدالرحمٰن بن یزید بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھے کہ ان کا ایک بیٹا ریشمی قمیص پہنے ہوئے آیا، تو انہوں نے پوچھا: ”یہ تمہیں کس نے پہنائی ہے؟“ اس نے کہا: میری ماں نے۔ راوی کہتے ہیں: تو انہوں نے اسے پھاڑ دیا، اور فرمایا: ”اپنی ماں سے کہو کہ وہ تمہیں اس کے علاوہ کوئی قمیص پہنائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8755]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 157، حدیث 8787»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8755 in Urdu