الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8763
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ رَجُلًا مَرَّ بِرَجُلٍ، وَهُوَ سَاجِدٌ، فَوَطِئَ عَلَى رَقَبَتِهِ، فَقَالَ: أَتَطَأُ عَلَى رَقَبَتِي وَأَنَا سَاجِدٌ؟ وَاللهِ لَا يَغْفِرُ اللهُ لَكَ أَبَدًا. فَقَالَ اللهُ: أَتَتَأَلَّى عَلَيَّ، أَمَا إِنِّي قَدْ غَفَرْتُ لَهُ ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص کسی دوسرے شخص کے پاس سے گزرا جو سجدے میں تھا، تو اس نے اس کی گردن پر پاؤں رکھ دیا، تو اس نے کہا: کیا تم میری گردن پر پاؤں رکھتے ہو جبکہ میں سجدے میں ہوں؟ اللہ کی قسم! اللہ تمہیں کبھی نہیں بخشے گا۔ تو اللہ نے فرمایا: کیا تم مجھ پر قسم کھاتے ہو؟ سن لو! میں نے اسے بخش دیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8763]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 158، حدیث 8795»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8763 in Urdu