الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8786
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللهِ، يَقُولُ: إِذَا ذُكِرَ الصَّالِحُونَ فَحَيَّ هَلَا بِعُمَرَ، وَدِدْتُ أَنِّي خَادِمٌ لِمِثْلِ عُمَرَ حَتَّى أَمُوتَ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: ”جب نیک لوگوں کا ذکر ہو تو عمر رضی اللہ عنہ کو ضرور یاد کرو، میری خواہش ہے کہ میں مرتے دم تک عمر رضی اللہ عنہ جیسے کسی کی خدمت کرتا رہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8786]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 165، حدیث 8818»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8786 in Urdu